سبق ۱: معائنے کا تعارف

یہ سبق معائنوں کے تصور سے متعارف کراتا ہے۔ سبق ۱ کے اختتام تک، آپ درج ذیل کی وضاحت کرنے کےقابل ہو سکیں گے:

  • معائنے کے اہداف کی تشریح کرنا
  • وضاحت کرنا کہ معائنہ کس طرح ملکی زراعت کا تحفظ کرتا ہے اور بین الاقوامی طور پر محفوظ تجارت کو یقینی بناتا ہے۔
  • کم از کم دو ایسے کرداروں کے نام دیں جن میں معائنے نباتاتی حفظان صحت کی تعمیل کو فروغ دے سکتے ہیں۔
  • شناخت کریں کہ معائنہ کرنے کہ ذمہ داری اور اختیار کس کے پاس ہے۔

موضوع ۱: معائنے کے اصول
موضوع ۲: معائنے کے ذریعے نباتاتی حفظان صحت کی تعمیل کو فروغ دینا
موضوع ۳: معائنہ کرنے کا اختیار

شروع کرنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔