سبق ۲: معائنہ انجام دینے کے اصول

یہ سبق زیادہ تر معائنوں کے لئے مشترک طریقوں سے متعارف کراتا ہے۔ سبق ۲ کے اختتام تک ، شرکا اس قابل ہوسکیں گے کہ:

  • معائنوں کے تمام طریقوں میں مشترک تین اقدامات فہرست کر سکیں۔
  • معائنے کی تازہ ترین شرائط کے لئے دستیاب اور قابل اعتماد وسائل کی شناخت کر سکیں۔

موضوع ۱: معائنے کے عام طریقہ کار
موضوع ۲: معائنے کی مثالیں

جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کےمینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔