سبق ۳: ماڈیول کا اختتام

سبق ۳ میں، آپ اس کا ایک خلاصہ سنیں گے جو آپ نے ماڈیول ۱۱ میں معائنے کے بارے میں سیکھا ہے۔

موضوع ۱: ماڈیول کا خلاصہ

جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے ماڈیول کا خلاصہ کا انتخاب کریں، یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں ۔