سبق ۲: معائنہ انجام دینے کے اصول

موضوع ۲: معائنے کی مثالیں

ہر معائنہ منفرد ہوتا ہے۔ آئیے حقیقی دنیا کی بعض مثالوں کے سیاق و سباق کے اندر رہتے ہوئے عام معائنے کے عملیات پر بات چیت کرتے ہیں۔ اس موضوع میں، تین مختلف کموڈٹیز کے لئے بلاواسطہ معائنے کے عمل کا تجربہ حاصل کریں گے۔

مقاصد:

  • شرکا تین کموڈٹیز کے لئے معائنے کے عمل کی مثالیں دیکھیں گے۔

داخلے کی یہ بندرگاہ کم از کم ایک درجن بحری جہازوں کے ساتھ آج بے انتہا مصروف ہے جو اپنی آمد کے متوقع وقت سے قبل پہنچ گئے ہیں۔ فرض کریں کہ آپ معائنہ کار ہیں۔ آپ کو ایک بروقت انداز میں تمام کے تمام کنٹینرز کا معائنہ کرنے کے لئے ترجیحات مقرر کرنے کی ضرورت ہو گی۔ آئیے تین شپنگ کنٹینرز سے شروع کرتے ہیں جو ابھی ابھی اتارے گئے ہیں۔ ایک ناریلوں کی ایک کھیپ لایا ہے، ایک میں مرچیں ہیں، اور آخری ترشاوہ پھل رکھتا ہے۔ نیچے دیئے گئے شپنگ کنٹینرز میں سے ہر ایک پر کلک کریں تاکہ اس کنٹینر کا معائنہ کرنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیں سکیں۔

آئیے سب سے پہلے ناریل کے کنٹینر کا دیکھتے ہیں۔

banner

آئیے، اب مرچ کے کنٹینر کو دیکھیں۔
banner

آخر میں، آئیے، اب ترشاوہ پھل کے کنٹینر کو دیکھیں۔
banner

جیسا کہ آپ نے اس موضوع میں دیکھ لیا ہے، کہ بہت سے عوامل ہیں جو معائنے کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ تاہم، معائنے کی کسی بھی صورتحال میں تین اقدامات مشترک ہیں: دستاویزات کا جائزہ، شپمنٹ کے درست حالت میں ہونے کی تصدیق، اور کھیپ کا بصری معائنہ۔ یہاں پیش کی گئی مثالوں میں دکھایا گیا کہ تھوڑی سی مختلف صورتحالوں میں ان اقدامات کا اطلاق کیسے کیا جاتا ہے۔

جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے اسباق کے مینیو سے ماڈیول کے اختتام کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کریں۔